گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم ضمانت پر رہا ہونے کے بعد جیل کے دروازے پر دل کا دورہ پڑنے سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ آفتاب احمد 7 روز قبل منشیات کے مقدمہ میں جیل آیا تھا۔
گوجرانوالہ: ضمانت پر رہائی کے بعد ملزم جیل کے دروازے پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
Nov 01, 2014