جنم دن گورونانک: ریلوے کا سکھ زائرین کیلئے 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Nov 01, 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کیلئے 4 سکھ سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے پہلی ٹرین یکم نومبر کو لاڑکانہ گی۔ دوسری 2 نومبر کو حیدرآباد ،تیسری 2 نومبر کو جیکب آباد جبکہ چوتھی میر پور خاص سے ننکانہ پہنچے گی۔

مزیدخبریں