لاہور (خبر نگار) کسٹم لاہور کے 10 افسران آئندہ سال ریٹائر ہو جائیں گے ان ریٹائر ہونیوالوں میں سپرنٹنڈنٹ شاہد حمید بٹ، زاہد توقیر اظہر، شفقت محمود، رانا علی نصیر حامد، سید تنویر الحسن گیلانی، فیاض احمد اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ منظور حسین گل ، جاوید اقبال، محمد ارشد اور عمران خالد شامل ہیں۔
کسٹم لاہور کے 10 افسر آئندہ سال ریٹائر ہو جائینگے
Nov 01, 2014