اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی جانب سے امیر طبقہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوششیں ناکام دکھائی دیتی ہیں کیونکہ اب تک صرف 2 لاکھ 63 ہزار افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کروائے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک صرف 2 لاکھ 63 ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کروائے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں 4 لاکھ 45 ہزار افراد نے گزشتہ سال اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کروائے تھے جو 182000 ریٹرن یا 40.8فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔
ریٹرن جمع کرانیوالوں کی تعداد میں 40.8 فیصد کمی‘ امراءکو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار
Nov 01, 2015