معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اصلاحات کی اشد ضرورت ہے: شیخ ابراہیم

Nov 01, 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان میں ٹیکس اصلاحات کی اشد ضرورت ہے کیونکہ یہاں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کی اےگزےکٹو کمےٹی کے ممبر شےخ محمد ابراہےم نے کےا۔

مزیدخبریں