جونیئر ایشیا ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 8 ویں جونیئر ایشیا کپ کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ طلال خالد اور علی حیدر گول کیپرز، مبشر علی اور ایم عتیق مشتاق فل بیکس، ابوبکر محمود، عماد شکیل (کپتان)، جنید کمال، ایم عدنان، ایم قاسم اور فیضان ہاف بیکس۔ شان ارشاد، اظفر یعقوب، ایم دلبر (نائب کپتان)، رانا سہیل ریاض، ایم عتیق، بلال قادر، ایم عدنان انور اور محسن صابر فاروڈز میں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...