ٹورنٹو(اے این این)پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کافی عرصے سے ریحام خان سے علیحدگی کے بارے میں سوچ رہے تھے بالآخران کو فیصلہ کرنا پڑا ہے۔ کینیڈا میں وطن واپسی کے لئے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب "ڈھولا" نہیں ہو گا تو "رولا" نہیں ہو گا۔ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی نوکری سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔
’’اب ڈھولا نہیں ہوگا تو رولا نہیں ہوگا‘‘ شیخ رشید کا عمران کی طلاق پر رد عمل
Nov 01, 2015