لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار میرا نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے میرے بنیادی حقوق نہیں ملے اس لئے میں نے احتجاجاً ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ کروں گی۔ میں نے احتجاجاً فلم انڈسٹری بھی چھوڑ دی ہے اور میڈیا کا بھی بائیکاٹ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہسپتال شروع کیا مگر میری کسی نے کوئی مدد نہیں کی۔
میرا
”مجھے میرے بنیادی حقوق نہیں ملے“ میرا نے احتجاجاً ووٹ کاسٹ نہیں کیا
Nov 01, 2015