اسلام آباد، پشاور(آن لائن) پاکستان میں چین کے سفیر سن و ڈونگ نے ہفتہ کی شام خیبر پی کے ہائوس اسلام آباد میں خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی اور اُن سے چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے حالیہ زلزلہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دُکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ۔