انقرہ(این این آئی)معاصر تاریخ کے غریب ترین اور سفید پوش سمجھے جانے والے یوراگوئے کے سابق صدر خوسے موخیکا ان دنوں ترکی کی اپوزیشن پارٹی"پیپلز ری پبلیکن" کی دعوت پر استنبول میں ہیں جہاں انہوں نے کسی پر تعیش ہوٹل کے بجائے ایک عام سے ریستوران میں رہائش اختیار کی ہے۔