سڈنی (سپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر بریڈ ہوگ نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور شادی کی ناکامی نے انہیں خود کشی کے متعلق سوچنے پر مجبور کر دیا۔ پے در پے ناکامیوں کے باعث انہوں نے شراب نوشی کو عادت بنا لیا اور اس قابل بھی نہ رہے تھے کہ کسی دفتر میں کام کرسکیں۔
پے در پے ناکامیوں نے خود کشی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیا تھا آسٹریلوی کرکٹر ہوگ کا انکشاف
Nov 01, 2016