بنی گالہ جانے کی اجازت نہ دی تو سر پر پتھر مار لونگی روکنے پر خاتون کا سڑک پر بیٹھ کر احتجاج

Nov 01, 2016

اسلام آباد (این این آئی) پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کی خاتون ورکر کو بنی گالا جانے سے روکنے پر خاتون نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو دھمکی دی کہ اگر مجھے بنی گالا جانے کی اجازت نہ دی گئی تو میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی۔

مزیدخبریں