بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی سے انکوائری

روم (اے ایف پی) 1993میں مافیا سے کر مل کر دھماکے کرنے کے الزام پر اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برسکونی سے تحقیقات جاری ہیں۔ فلورنس شہر کے پراسیکیوٹرز نے بتایا وائرٹیپ کے ذریعہ مافیا کے باس کی گرفتاری کے بعد اقدام سامنے آیا۔ روم، فلورنس اور میلان میںدھماکوں سے 10افراد مارے گئے تھے۔ ایسا تیسری بار ہوا ہے برسکونی کو انکوائری کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

ای پیپر دی نیشن