کراچی( کرائم رپورٹر) کالا پل کے علاقے میں ایک کو قتل کر کے نعش تین چار دن پرانی ساختہ نعش منگل کو کالا پل کے نزدیک ریلوے گرائونڈ سے ملی، پولیس کے مطابق مقتول کی عمر تقریباً35سال تھی تا ہم جلنے کی وجہ سے مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال پہنچانے کے بعد اس بارے میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔