لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آل رائونڈر محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ آج بدھ کو انگلینڈ میں ہوگا۔سری لنکا کے خلاف یو اے ای میں ون ڈے سیریز کے دوران میچ آفشیلز نے حفیظ کا ایکشن مشکوک رپورٹ کیا تھا۔ جس کے بعد محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر بائیو مکینک ٹیسٹ کی ہدایت کی گئی تھی۔