پاور کلب نے راوی کرکٹ کلب کو ہرا دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) راوی کرکٹ کلب اور پاور کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ پاور کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 309 رنز بنائے۔ فیضان علی نے 145، جنید نے 60 خالد بٹ نے 52 رنز بنائے۔ راوی کرکٹ کلب کی طرف سے بولنگ کرتے ہوئے ارسلان نے 3 آئوٹ، وقاص نے 2 آئوٹ کئے۔ راوی کرکٹ دوسری بیٹنگ کرتے ہوئے 179 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...