عالمی میڈیا، ایمنسٹی کی مقبوضہ کشمیر میں رسائی کیلئے لابنگ کر رہے ہیں:طارق فاروق

Nov 01, 2017

اولڈہم (نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر کے سینئر وزیر چودھری طارق فاروق نے کہا یورپی ممالک میں وزیراعظم راجہ فاروق کے ہمراہ دورہ بھی اسی سلسلے کی کڑی تھی تاکہ بھارت سے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہاہے اس بارے بتا کر ایسا ممکن بنایا جائے کہ مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی میڈیا ایمنسٹی انٹرنیشنل کو جانے کی اجازت دی جائے۔

مزیدخبریں