شنگھائی (نیٹ نیوز)چین کے دار الحکومت بیجنگ میں رنگا رنگ مرسڈیز بینز فیشن ویک کا ا?غاز ہوگیا ہے جس میں نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔10روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2018کے موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے20ممالک سے نامور ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔