دونامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

Nov 01, 2017

لاہور(نامہ نگار)شالیمار کے علاقہ سے35 سالہ شخص کی نعش ملی ہے۔دریں اثنا ہربنس پورہ کے علاقہ لال پل کے قریب 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیں۔

مزیدخبریں