فرحان علی فلم ’’آئی ہیٹ یو‘‘ میں کاسٹ

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستانی نژاد فرانس کے مقبول ماڈل فرحان علی ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کی اردو فلم ’’آئی ہیٹ لو‘‘ میں اہم رول کے لئے فائنل ہو گئے۔ وہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کا دوسرا سپیل 5 نومبر سے شروع ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن