سری لنکا :برطرف وزیر اعظم کے حق میں لاکھوں افرادکا مظاہرہ

Nov 01, 2018

کولمبو(آن لائن) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں برطرف شدہ وزیر اعظم رانیل وکرمے سنگھے کے ہزارہا حامیوں نے ایک بہت بڑے احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وکرمے سنگھے کو ملکی صدر سری سینا نے کچھ روز قبل ان کے عہدے سے برطرف کر کے سابق صدر مہیندا راجا پاکشے کو نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا تھا۔ وکرمے سنگھے نے اس مظاہرے میں شرکاء کی تعداد ایک لاکھ تک بتائی۔

مزیدخبریں