مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس پاور پروڈیوسرز کو واجبات کی ادائیگی سکوک اور سواپ بانڈز کے اجراء پر غور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی صدارت میں انڈی پنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے واجبات کی ادائیگی اور سکوک اور سواپ بانڈز جاری کرنے کے حوالے سے وزارت خزانہ میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس کے دوران پاور سیکٹر میں سرکولر ڈیٹ کو کم کرنے اور آئی پی پیز کو واجب الادا ادائیگیوں کے علاوہ سکوک اور سواپ بانڈز کے اجرا پر غور و خوض اور اس حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...