شمالی کوریا نے انتہائی بڑے راکٹ لانچرز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اس تجربے کا مقصد دشمن کے گروہ کے ہدف کو اچانک نشانہ بنا کر تباہ کرنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کمیونسٹ کوریا کے رہنما کم جونگ ان اس تجربے پر خوش اور مطمئن ہیں۔ اس سے قبل پڑوسی ملک جنوبی کوریا نے بتایا تھا کہ پیونگ یانگ کی جانب سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل داغے گئے تھے۔ جاپانی حکام کے مطابق یہ بیلسٹک میزائل تھے۔
شمالی کوریا کا بڑے راکٹ لانچرز کاکامیاب تجربہ،کم جونگ ان مطمئن
Nov 01, 2019 | 15:10