اپوزیشن اقتدار سے محرومی کے غم میں تمام آئینی و قانونی حدیں پار کر رہی ہے : افتخار نکیانہ 

Nov 01, 2020

خانیوال (خبرنگار) یونین کونسل حلقہ 112کے سابق چیر مین مہر افتخار نکیانہ نے کہا کہ  ایاز صاد ق نے قومی راز اور ریاست کے موقف کی نفی کر کے پوری قوم کے جذبات کو مجروح کیا ہے اپوزیشن اقتدار سے محرومی کے غم میں تمام آئینی وقانونی حدیں پار کررہی ہے ۔

مزیدخبریں