ابھی نندن بارے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے :رشاد ڈاہا 

خانیوال(خبرنگار) یونین کونسل بھیرووال کے سابق وائس چیر مین رشاد خان ڈاہا نے کہا کہ ابھی نندن کے حوالے سے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قابل مذمت اور تشویش ناک ہے ۔
حکومت کو اس کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانا چاہیے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن آئین قانون اور اخلاقی حدود پار کر رہی ملک و قوم کی سلامتی سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن