فیروزوٹواں (نامہ نگار ) فیکٹریوںسے نکلنے والے زہریلے دھوئے سے سموگ میں اضافہ شہری دمہ پھیپھڑووںاور سانس کی تنگی جیسی جان لیوا بیماریو ں میں مبتلا ہونے لگے ۔ فیروزوٹواں کے اردگرد فیکٹریاں سے نکلنے والے دھوے سے لوگ معدے اور جگر کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔