فرانس سے پاکستانی سفیر واپس  بلایا جائے: عبد السلام بندھانی

کراچی(پ ر) شورش کاشمیری اکیڈمی کے صدر سید عبد السلام بندھانی اور جمعیت اہل حدیث کے رہنما حاجی حنیف بندھانی نے مشترکہ بیان میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر سخت غصہ کا اظہار کرتے ہوئے فرانس حکومت کے اس شرم ناک واقعہ کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کی قرارداد کی پاسداری کرتے ہوئے فرانس سے فوری طورپر اپنا سفیر واپس بلائیں۔
 عبد السلام بندھانی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...