اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے نے نجف عراق کیلئے باقاعدہ سروس کا آغاز کر دیا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز 219 مسافروں کو لے کر نجف پہنچی۔
پی آئی اے نے نجف کیلئے باقاعدہ سروس کا آغاز کر دیا
Nov 01, 2021