نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) پرویز خٹک کا بھتیجا پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا۔ احد خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے عوام سے کئے گئے وعدے جھوٹے نکلے۔ نوشہرہ میں انتقامی سیاست عروج پر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پرویز خٹک کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
پرویز خٹک کا بھتیجا پیپلزپارٹی میں شامل، پی ٹی آئی کے وعدے جھوٹے نکلے: احد خٹک
Nov 01, 2021