جاپان: چاقو بردار شخص کا ٹرین میں مسافروں پر حملہ، آگ لگا دی، 3 زخمی

ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) جاپان میں ایک چاقو بردار شخص نے ٹرین میں مسافروں پر حملہ کردیا۔ ملزم نے آتش گیر مادہ پھینک کر ٹرین کو آگ لگا دی۔ آگ لگتے ہی ٹرین میں بھگدڑ مچ گئی۔ مسافروں نے ٹرین کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ حملے میں 3افراد زخمی ہوگئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔  پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا، تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...