استنبول (نیٹ نیوز) ترکی نے 8 شامی مہاجرین کو کیلے کھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے باعث ملک بدر کر دیا۔ شامی طالبہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر درجنوں کیلے کھانے کی ویڈیو شیئر کی گئی جو وائرل ہوگئی۔
ترکی میں کیلے کھانے پر 8شامی مہاجرین جلاوطن
Nov 01, 2021