دمشق(این این آئی) اسرائیل نے دمشق کے دیہی علاقوں میں متعدد مقامات پر میزائل حملے کیے ۔ ان حملوں میں دو شامی فوجی زخمی ہوئے جب کہ املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔بم دھماکے کی گونج پورے دارالحکومت میں سنائی دی۔
دمشق کے قریب اسرائیلی بمباری 2شامی فوجی،5 ایرانی جنگجوہلاک
Nov 01, 2021