بما کو (شِنہوا)ما لی کے مغر بی اور وسطی علا قوں میں 2 دہشتگرد حملوں کے دوران 7 اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ فوجی قا فلے پر مالی کے مغر بی علا قے میں قصبے موردیا کے قریب حملہ کیا گیا ۔
ما لی: دہشت گردی کے 2 حملوں میں7اہلکار ہلاک، 3 زخمی
Nov 01, 2021