لڑکی کی شادی کراکے دلہن والے دو لاکھ روپے لے کر لڑکی سمیت فرار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لڑکی کی شادی کراکے دلہن والے دو لاکھ روپے لے کر لڑکی سمیت فرار ہوگئے تھانہ سول لائن کو عبدالستار نے بتایاکہ اسکا کچہری میں فائزہ گل سے نکاح ہوااس موقع پر اس کی والدہ اور بھائی بھی موجودتھے جن کی جانب سے شرط تھی کہ نکاح کے بعد دولاکھ روپے دونگاجو میں نے دلہن کی والدہ کو اداکئے اس دوران باتھ روم چلا گیاواپس آیاتو وہ سب غائب تھے۔

ای پیپر دی نیشن