ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر) انچارج پبلک سیکرٹریٹ درپورنواب احسن خان خاکوانی نے کہاہے کہ ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی کامشن حلقہ پی پی 235کوترقیاتی کاموں سے مالامال کرناہے انشاللہ حلقہ پی پی 235کوترقیاتی کاموں کے لحاظ سے مثالی بنادینگے اس موقع پر نواب یارمحمدخان خاکوانی،محمدرمضان ودیگربھی موجودتھے۔
پی پی 235کوترقیاتی کاموں کے لحاظ سے مثالی بنا دینگے: احسن خان خاکوانی
Nov 01, 2021