چینی شہریوں کیلئے خصوصی فورس کا قیام کابینہ نے سکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کے قیام کے بارے میں آگاہ کردیا۔ خصوصی سکیورٹی ڈویژن میں 28 ہزار سکیورٹی اہلکارکام کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...