جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار  پہنچا کر دم لونگا ‘یعقوب گل 


دوکوٹہ(نامہ نگار) انچارج پولیس چوکی دوکوٹہ محمد یعقوب گل نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروش معاشرے کے لیے ناسور بن چکے ہیں جرائم کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے منشیات فروشوں نے سینکڑوں گھروں کے چراغ گل کر دئیے ان عناصر  کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لونگا ۔ 

ای پیپر دی نیشن