حجام ایک ہفتہ سے غائب،اغواء کا شبہ

Nov 01, 2022


کوٹ ادو(خبر نگار ) لاڑ چوک کا رہائشی جعفر حسین چانڈیہ کا 14سالہ بیٹا محمد ثناء اللہ جو کہ حجام تھا 26اکتوبرکے روز کان پر گیا اور غائب ہوگیا ماموں خالد حسین چانڈیہ نے پولیس اسٹیشن رپورٹ درج کرادی۔

مزیدخبریں