بااثر افراد کا زمین پر قبضہ ‘ کان پکڑوا کر تشدد کیا: حاجی رب نواز‘ مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈے: علی رضا 

Nov 01, 2022


دوکوٹہ،ٹبہ سلطان پور (نامہ نگار، سٹی رپورٹر) حاجی رب نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میں نے پی پی رہنما کی سالی(ر) سے رقبہ خرید کیا اور نصف رقم ادا کر کے سٹھا کروا لیا خاتون نے قبضہ دے دیا اور میں نے اس رقبے پر فصل کاشت کر لی بااثر افراد نے قبضہ کر کے مجھے دکال دیامجھے پکڑوا کر تشدد کیا تھانہ مترو پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا جبکہ نواب علی رضا خاکوانی سے م¶قف جاننے کے لئے رابطہ کیا گیا تو اس نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈے ہیں جس کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل میلسی حلقہ PP235 کے ٹکٹ ہولڈر علی رضا خان خاکوانی کے خلاف تھانہ مترو میں مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں