سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی تشہیر کے کیس کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی 

Nov 01, 2022


اسلام آباد(وقائع نگار)انسداد سائبرکرائم کی خصوصی عدالت کے جج راجہ آصف محمود کے رخصت پر ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی تشہیر کے کیس کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز فاضل عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے باعث شگفتہ کرن اور شوکت علی کے خلاف مقدمات کی سماعت8 نومبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی، ادھر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شیخ کے رخصت پر ہونے کے باعث گستاخانہ مواد کہ تشہیرکے کیس میں ملزم ذیشان حسن کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ملتوی کردی گئی۔
سماعت ملتوی 

مزیدخبریں