لاہور (خصوصی نامہ نگار) امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ تعمیر وطن کنونشن اختتام پزیر ہوگیا۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 51ویں سالانہ کنونشن کے آخری روز برادر حسن عارف کو نیا میرِ کارواں منتخب کیا گیا۔ کنونشن کے آخری روز مہدویت امید بشریت کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس سے علامہ غلام عباس رئیسی،کرنل ( ر) عارف حسین ، امامیہ آگنائزیشن کے چیئرمین سجاد نقوی اور سابق مرکزی صدر علامہ حسنین گردیزی نے خطاب کیا۔
امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سالانہ تعمیر وطن کنونشن اختتام پزیر
Nov 01, 2022