حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی کی سینکڑوں گاڑیوں کا کارواں گذشتہ روز عمران خان کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے یہاں سے روانہ ہوا ۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے ضلعی راہنمائوں سکندر نواز بھٹی اور عمران حیدر بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب قوم عمران خان کی آواز پر میدان میں نکل کھڑی ہوئی ہے ۔ حقیقی آزادی سے ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔ امپورٹڈ حکومت کاجانا اب ٹہر چکا ۔
قوم عمران خان کی آواز پر میدان میں نکل آئی سکندر نواز بھٹی، عمران حیدر
Nov 01, 2022