اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمبندان بھی سونپ دیا ہے۔ بدھ کو کابینہ ڈویژن کی جا نب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمبندان بھی سونپ دیا ہے۔
وزارت قانون