لاہور(خبر نگار) سیشن کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں مراد راس اور میاں محمودالرشید نے اپنے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بنکنگ جرائم کی دفعات کا اضافہ ہونے پر ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ مراد راس اور میاں محمود الرشید نے گرفتاری کے خدشہ کی وجہ سیشن کورٹ رجوع کیا تھا۔
ضمانت واپس