لاہو ر(سپیشل رپورٹر ) فاضلیہ کالونی فیروز پور روڈ لاہور کی اراضی پر دکانیں بنانے اور انکی خرید و فروخت کے کیس میں سول عدالت نے حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ نائلہ نصیر خاکوانی سول جج نے کیس کی سماعت کی۔ حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ کے فیصلے تک مذکورہ اراضی پر تعمیراتی کام یا خرید و فروخت نہیں کی جائے کی۔
دکانوں کی خریدوفروخت، سول عدالت کا حکم امتناعی
Nov 01, 2022