فون پر رقم دینے کا مطالبہ، انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں

Nov 01, 2022


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)فون پر رقم دینے کا مطالبہ انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں،تھانہ شالیمار کو سلیم خالد ملک نے بتایا کہ ایف ایون فور میں ابراہیم بلوچ نے فون پر رقم کا مطالبہ کیا اور نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

مزیدخبریں