قطب پور ( نامہ نگار) وزیر مملکت برائے داخلہ عبد الرحمن خان کانجو نے میاں راجن سلطان پیر زادہ اور فاروق ہاشمی ضلعی انفارمیشن سیکرٹری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران نیازی کے لانگ مارچ کا مقصد ملک میں خون خرابہ اور معیشت کو تباہ کرنا ہے انکر پرسن خاتون کی الم ناک شہادت نے پورے ملک سوگ میں ہے انہوں نے مزید کہا کہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور دوسروں کی گفتگو جس میں وہ اسلحہ برادر کو لانے کی باتیں کررہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ فتنہ خان اقتدار سے علیحدہ ہو نیکے بعد لاشوں پر سیاست کررہا ہے اداروں کے خلاف جھوٹ بول کر سیاست کررہا ہے کہ اس کو لانے والے اب اسے دوبارہ کبھی نہیںلائیں گے جب ملک میں معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں اسے لانگمارچ یاد آجاتا ہے کسانوں کے لیے کھادوں میںریلیف وزیراعظم کا احسن اقدام ہے۔بہت جلد مہنگا ئی میں بھی کمی ہوگی۔
عبدالرحمن کانجو
لانگ مارچ کا مقصد خون خرابہ اور معیشت تباہ کرنا ہے، عبدالرحمن کانجو
Nov 01, 2022