وکلاءکو آج سے گا¶ن پہن کر  عدالتوں میں پیش ہونیکی ہدایت


ملتان (سپیشل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر وکلاء آج یکم نومبر سے عدالتوں میں گاو¿ن پہن کر پیش ہوا کرینگے، یکم نومبر سے وکلاء کے لئے ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے لئے گاون پہننے کی شرط عائد کی گئی ہے جو موسم سرما کے اختتام تک جاری رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن