بند بو سن (خبر نگار) یو سی 93 لطف آباد کنٹری سکول کے اونر ساجد قریشی چیئرمین زکوٰة کمیٹی محمد انور قریشی کی جانب سے سابق وفاقی وزیر حاجی سکندر حیات بوسن اور حاجی شوکت حیات بوسن سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی نواب جاوید خان بادو زئی ، ملک وقاص بو سن ،ملک مظفر اٹھنگل، قاری رفیق ا و بھا یا ،محمّد سرور قریشی، خالد قریشی ، ڈاکٹر عابد قریشی، چوہدری محمد مزمل، ملک ذوالفقار ،وینس مظہر عباس شاد ،ملک اعجاز رسول کھا دل، ملک جاوید راں ،ملک امام بخش ،ملک سلیم ،ملک فضل عباس ،ملک اسلم راں پٹواری ،حاجی مقبول تھیم ، چوہدری ار سلان ،میا ں عابد بھا نو ں، مہر ناصر لد ھیا نہ ،چوہدری طالش، اسحاق خان بلوچ، شیخ اللہ د تہ محمد بخش بھٹی، ملک مرید ا و بھا یا ،ملک عمر ہانس اور علاقے کی سیا سی اور سماجی شخصیات کے علاوہ لطف آباد اور گردونواح کے لو گو ں کی کثیر تعداد میں شرکت کی حاجی سکندر حیات خان نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ آپ ووٹ اس کو دیں جو اپکی امانت میں خیانت نہ کرے میں نے وہ کام کرایا جو 32 سال تک نہیں ہوئے تھے۔میں لطف آباد کے عوام کو مایوس نہیں ہونے دوں گا۔
سٹیج سیکرٹری کے فرائض ملک ظفر نے سر انجام دیے آخر میں دعا حافظ ملک رفیق اوبایا نے کرائی۔