یو ای ٹی کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس،تمام ایجنڈا کثرت رائے سے منظور

لاہور(کامرس رپورٹر) یو ای ٹی کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس عام چوہدری محمد رفیق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں ممبران سوسائٹی نے شرکت کی۔ 14نکاتی ایجنڈا اکثریت سے ممبران سوسائٹی نے منظور کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن